احسن اقبال نے یہ بات اسلام آباد میں سمپوزیم میں کی جس میں روس، ملائشیا، چین، انڈونیشیا، ترکی اور ناروے سمیت مختلف ممالک سے 20 سے زائد بین الاقوامی مقررین شریک ہیں۔
قائد اعظم یونیورسٹی
کچھ عناصر قائد اعظم یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کا معیار اور اس سے محبت کرنے والوں کے جذبات ہمیشہ دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتے ہیں۔