افواج پاکستان

نسیم زہرہ بات تو ضرور ہو گی

آپ اپنی فہرست بنائیں پسندیدہ اور ناپسندیدہ صحافیوں کی جسے آپ نے چاہے اب ختم کر دیا ہو لیکن بہت شکریہ اس کے ذریعے آپ نے اپنے اندر موجود کچھ کرتا دھرتاؤں کی سوچ کی عکاسی کر دی ہے۔