پولیس کے مطابق وائرل ویڈیو میں بچے پر تشدد کرنے والا شخص پولیس اہلکار نہیں بلکہ ایک اہلکار کا بیٹا ہے، جس نے اپنے والد کی پولیس ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔
پولیس تشدد
پولیس کے مطابق اس سے قبل مقتول کی دوسری بہن کو ڈیرہ اسماعیل خان سے برآمد کرلیا گیا جبکہ بچے کے والد کے خلاف مقدمہ ’ٹریفکنگ ان پرسن‘ کے تحت درج کیا گیا۔