ستوتی مشرا
دہلی/ دی انڈپینڈنٹ
دنیا

اسرائیل کی %88 جنگی جرائم کی تحقیقات بغیر احتساب ختم: رپورٹ

تنظیم ’ایکشن آن آرمڈ وائلنس‘ کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنی افواج کی جانب سے کیے گئے مبینہ جرائم کی 88 فیصد تحقیقات کسی پر الزام لگائےیا کسی کو بھی قصور وار ٹھہرائے بغیر ہی بند کر دیں۔