ہر سول سرونٹ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ نامساعد حالات میں روایتی روش اختیار کرنے کی بجائے خود لیڈر شپ رول اپنائے اور اپنے رفقائے کار کے لیے باعث تقلید بنے۔
ویزہ
ایک بیان میں برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ یوکے ویزا اینڈ امیگریشن سروس کو اس سال موسم گرما میں سٹوڈنٹ ویزے کی درخواستیں زیادہ ہونے کی توقع ہے۔