بنیادی سوال یہ ہے کہ قومی اثاثوں کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے اسے پارلیمان میں زیر بحث کیوں نہیں لایا جاتا ؟ یہ سارا معاملہ چند معاشی ماہرین کی جنبش ابرو کا ہی محتاج کیوں ہے؟
پی آئی اے
برطانیہ ایئر سیفٹی کمیٹی نے بدھ کو پاکستانی ایئر لائنز پر سے پابندی اٹھا لی جسے پاکستانی وزیر دفاع نے خوشخبری قرار دیا ہے۔