حکومت نے ان افراد کے خلاف بھی کارروائی تیز کر دی ہے جو سعودی عرب میں ویزا کے غلط استعمال کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورتے ہیں۔
وزارت داخلہ
وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں اعتراف کیا کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں منشیات کی فراہمی اور استعمال کے بارے میں قابل بھروسہ اور تازہ معلومات محدود ہیں۔