نیویارک کی بنگھمٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جلد پر جھریاں ایسے ہی پڑتی ہیں جیسے آپ کی کوئی ٹی شرٹ مسلسل استعمال کے باعث پھیل جاتی ہے۔
جلدی بیماری
لشمینیا کے ہاٹ سپاٹ زیادہ تر خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں ہیں، خاص طور پر نئے ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں جہاں کوئی ماہرِ حیاتیات نہیں ہے۔