لاہور کے شہری بڑی تعداد میں چھتیں کرائے پر لے رہے ہیں۔ عمارتوں پر حفاظتی جال اور رکاوٹیں لگائی جا رہی ہیں۔
بسنت
گورنر پنجاب کے جاری کردہ پتنگ بازی سے متعلق نئے آرڈیننس میں پتنگ بازی کو ریگولیٹ کرنے، انسانی جان، سرکاری و نجی املاک اور اس سے متعلقہ امور کو محفوظ بنانے کے اقدامات کا ذکر ہے۔