پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے پشاور پولیس کی بھیجی گئی ویڈیوز میں نظر آنے والے ملزمان کی تصدیق کی ہے، جن میں سہیل آفریدی بھی شامل ہیں۔
حاجی اسلم خان ریڈیو پاکستان پشاور میں 24 سال تک میزبان کی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں اور انہوں نے چار ہزار سے زیادہ پشتو نغمے محفوظ کر رکھے ہیں۔