پاکستان میں برفانی تیندوں کی تعداد تقریباً 168 رہ گئی ہے۔ 23 اکتوبر کو اس جانور کے عالمی دن کے موقعے پر انڈپینڈنٹ اردو کی رپورٹ۔
اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کی سربراہ رائنہ سعید نے وفاقی دارالحکومت میں بورڈ کے زیر اہتمام چلائے جانے والے ریسکیو سینٹر کو جانوروں کا بحالی مرکز بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔