وسکونسن کا ایک جھیل کنارے واقع شہر نئے رہائشیوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے انہیں 9,500 ڈالر تک دینے کی پیشکش کر رہا ہے۔
فلسطینی ہلال احمر نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کی گولہ باری سے تباہ ہونے والی گاڑی میں پھنسی فلسطینی بچی کو بچانے آنے والے طبی عملے کو بھی قتل کر دیا۔