لبلبے کے سرطان کی غیر واضح علامات میں کمر درد اور بدہضمی شامل ہیں، جس کا مطلب ہے کہ یہ مرض اکثر اس وقت تک تشخیص نہیں ہوتا جب تک یہ جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل نہیں جاتا۔
کینسر
صوبائی حکومت نے اس سال ستمبر میں سرویکل کینسر کا سبب بننے والے ہیومن پیپیلوما وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سکولوں اور مدارس میں زیر تعلیم طالبات سمیت صوبے کی نو سے 14 سال کی بچیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔