تقریب میں پہاڑوں اور ماحولیات کی اہمیت سے متعلق دستاویزی فلمیں دکھائی گئیں اور پہاڑی فوٹوگرافی کی نمائش بھی کی گئی۔
گذشتہ شب ایکسپریس نیوز پر اپنے شو کو جاوید چوہدری نے ’آخری شو‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرا ایکسپریس پر 18 سالہ سفر اختتام پذیر ہو رہا ہے۔