کھیل چارپائی سے ایشین پیرا گیمز تک: معذور ایتھلیٹ کا خواب سونے کا تمغہ بورے والا کے ایک ٹانگ سے معذور محمد ندیم کی خواہش ہے کہ وہ 2026 ایشین پیرا گیمز میں چھ فٹ کی جمپ لگا کر ریکارڈ توڑیں۔
کھیل پاکستان کے تیز ترین مرد اور خاتون کون؟ پاکستان کے تیز ترین مرد اور خواتین کا فیصلہ سو میٹر کی متعدد ریس کروانے کے بعد کیا گیا۔