ٹیکنالوجی لاہور میں ملزم پکڑنے پولیس سے پہلے ڈرون پہنچیں گے سیف سٹی اتھارٹی لاہور کی جانب سے واردات کی اطلاع ملتے ہی ملزموں کے تعاقب کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کا کامیاب تجربہ۔
ٹیکنالوجی والدین بچوں کو سمارٹ فونز کی لت سے بچانے کے لیے لینڈ لائن فون کی طرف لوٹنے لگے امریکہ میں بچوں کو سکرین سے دور رکھنے کے لیے والدین لینڈ لائن فون اپنا رہے ہیں۔