2022

آصف محمود 2022: اخلاقی بحران کا سال

اس سال سیلاب سے لوگ غرق ہوئے پڑے ہیں۔ لاکھوں لوگ متاثر ہوئے۔ اطراف میں المیے پھوٹے  لیکن قومی سیاسی بیانیے میں اب سیلاب زدگان کا کہیں ذکر ہی نہیں۔ مال غنیمت کا جھگڑا اور سیاسی داؤ پیچ موضوع بحث ہیں۔