ن لیگ کی قیادت نے کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں اور وزیر اعظم کشمیر کے لیے ناموں پر بھی غور کیا۔ اس کے علاوہ صدر کشمیر، سپیکر قانون ساز اسمبلی سمیت دیگر اہم عہدوں کے ناموں پر بھی غور ہوا۔
کراچی اور سندھ کے اندرون سے آنے والے سیاح 10 گنا مہنگی سیر کرتے ہیں جس کا سبب ان کا ناجائز منافع خوروں کے ہتھے چڑھ جانا ہوتا ہے۔