ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ کہکشاں میں پھیلی ’عظیم خاموشی‘ کی وضاحت خلائی مخلوق کے ’عام اور سادہ‘ ہونے سے کی جا سکتی ہے۔
20 سالہ طالبہ دیمانے کہا: ’ہم بم گرنے کی آواز سنتے لیکن ہمیں نہیں معلوم کہ آواز کہاں سے آ رہی ہوتی ہے اس لیے ہم دعا کرتے ہیں کہ اگلا ہدف ہم نہ ہوں۔‘