پاکستان کے پی سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی نے ابھی ’تیاری شروع‘ نہیں کی صوبے میں حکمراں تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ یہ حکومتی معاملات ہیں، اور ابھی تک ہمیں اجلاس کے بارے میں کوئی اطلاع یا مراسلہ موصول نہیں ہوا۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور کشمیر اسمبلی، خودمختاری اور سیاست نئی اسمبلی کی پہلے روز کی کارروائی سے لوگ دم بخود رہ گئے اور نیشنل کانفرنس کی خاموشی پر سوشل میڈیا پر متحرک دکھائے دیے۔