افغان طالبان حکومت کے ترجمان حمد اللہ فطرت کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ کر 2205 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3640 افراد زخمی ہیں۔
زلزلہ
کامچاتکا آتش فشانی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی سربراہ نے بتایا کہ ’یہ کریشیننی کوف آتش فشاں کا 600 سال میں پہلا تاریخی دھماکہ ہے۔‘