آسٹریلوی پولیس بھی اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ باپ بیٹے نے بونڈی بیچ حملے سے قبل فلپائن کا سفر کیوں کیا اور وہاں ان کا قیام کن مقاصد کے لیے تھا۔
فلپائن
ماریا ریسا اور ان کی آن لائن نیوز آرگنائزیشن ریپلر کو ٹیکس چوری کے پانچ الزامات کا سامنا تھا لیکن ایک عدالت نے جنوری میں انہیں چار الزامات سے بری کر دیا تھا۔