انڈین حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ضلع کلگام کے جنگلات میں دو روزہ جھڑپ کے دوران دو مشتبہ عسکریت پسند اور دو فوجی مارے گئے۔
جھڑپیں
خیبر پختونخوا کے ترجمان بیرسٹر سیف کے مطابق شدید کشیدگی کے شکار ضلع کرم میں جرگے کی کوششوں سے فریقین نے سات دنوں کی فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔