مملکت خداداد میں ابتدا ہی سے مذہب کے نام پر قائم ہونے والی سیاسی جماعتوں پر حکومتی اعانت اور عتاب کا ملا جلا سا رجحان پایا جاتا ہے۔
خادم حسین رضوی
پارٹی نے علامہ خادم حسین رضوی کے 35 سالہ دھیمے مزاج بیٹے کو قیادت سونپی ہے لیکن کیا وہ پارٹی کے سخت گیر موقف کو لے کر چل سکیں گے؟