اس پارٹی پر پہلے بھی پابندی لگی جو علما کے اصرار پر اٹھا لی گئی، اس مرتبہ کے فیصلے کا کیا مستقبل ہو گا یہ آنے والے دنوں میں واضح ہو جائے گا۔
احتجاجی مظاہرے
کشمیر کی نوجوان نسل اب اپنی آواز خود بلند کرنے کے راستے تلاش کر رہی ہے، کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے نمائندے ان کے جذبات اور مطالبات کی صحیح عکاسی کرنے میں کامیاب نہیں رہے۔