اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ برس پنجاب اور اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک علاقے قرار پائے۔
آزادی صحافت
2002 کے فسادات میں ریاستی اداروں کے ملوث ہونے کا انکشاف کرنے والی تحقیقاتی غیر فکشن کتاب ’گجرات فائلز: ایناٹمی آف اے کور اپ‘ کی مصنف رانا ایوب کئی سالوں سے عدالتی، ڈیجیٹل اور جسمانی ہراسانی کی مسلسل شکار رہی ہیں۔