امریکی صدر کی بی بی سی پر مقدمے کی دھمکی ان کے حمایتیوں کو تو خوش کر سکتی ہے، مگر قانونی طور پر اس میں جان نہیں۔ دیکھنا یہ ہے ادارہ اس دھمکی کا جواب کیسے دیتا ہے۔
آزادی صحافت
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ سات اکتوبر 2023 سے تین مئی 2025 تک کا دور فلسطینی صحافیوں کے لیے 21 ویں صدی کا سب سے خونی دور ثابت ہوا ہے۔