نو جولائی کو ایک 10 سالہ بچی کی لاش ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے ملنے پر بچی کے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، تاہم پولیس کے مطابق ابھی تک بچی کے قتل یا ریپ کے شواہد نہیں ملے۔
ایک جج نے پیر کو نوواک کے قاتل 23 سالہ وکرم ڈگوا کو کم از کم 21 سال قید کی سزا سنائی، جنھوں نے نوواک کو چھرا گھونپ کر قتل کیا ۔