وزیر اعظم کے مطابق نئی اصلاحات سے بدعنوانی میں کمی آئے گی، منظوریوں کا عمل تیز ہو گا اور دیرینہ انتظامی رکاوٹیں ختم ہوں گی۔
اصلاحات
اگر مدارس کو محض سکیورٹی خطرہ سمجھ کر ان کی رجسٹریشن یا سالانہ آڈٹ جیسے تقاضوں کو ’اصلاح‘ سمجھا جائے گا تو یہ صرف وقتی کامیابیاں ہوں گی۔