چیف جسٹس عالیہ نیلم نے قانون کے خلاف سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگر اس آرڈیننس پر عمل جاری رہا تو آدھے گھنٹے میں رائیونڈ بھی خالی ہو سکتا ہے۔
اگست میں وزیر اعلیٰ پنجاب کینال روڈ پر ٹرام کا ٹیسٹ رن اپنی نگرانی میں کرایا، ستمبر میں ایکسپو سینٹر کی نمائش میں بھی اس الیکٹرک ٹرام کو رکھا گیا تھا۔ لیکن اب تک ٹرام چلانے کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہو سکا؟