پرتشدد انتہا پسندی پر قابو پانے کے لیے پورے ملک کی مشترکہ کوشش درکار ہے، جہاں ریاست اور معاشرہ دونوں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
علیحدگی پسند
بلوچ علیحدگی پسند گروپوں کے درمیان ممکنہ انضمام کی باتیں ایک سال سے جاری ہیں۔ حال ہی میں اس میں پیشرفت دیکھی گئی ہے لیکن انضمام کو پختہ ہونے کے لیے بھی کچھ چیلنچز درپیش ہیں۔