انڈین سنسر بورڈ نے فلم کی نمائش سے انڈیا اور اسرائیل کے تعلقات متاثر ہونے کے خدشے کے باعث اس کی ملک میں ریلیز پر پابندی لگا دی تھی۔
یہ گذشتہ سال اکتوبر میں غزہ میں امریکہ کی حمایت سے ہونے والی جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی جانب سے قتل کیے جانے والے حماس کے سب سے سینیئر رہنما ہیں۔