کینیڈا سے قبل فرانس اور کینیڈا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔
اسرائیلی جارحیت
فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق ’حنظله‘ نامی کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی فوج نے غیر قانونی طور پر روکا اور اس پر چڑھائی کی۔