ہمیں ’واٹ اباؤٹ ازم‘ کے فکری زہر سے آزاد ہو کر اپنے گریبان میں جھانکنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہوگا۔
پاکستان کو درحقیقت ایسے بیانیے کی ضرورت ہے جس میں سیاست کے ساتھ ساتھ شہری شعور اور اخلاقی اقدار بھی شامل ہوں، تاکہ سیاسی عمل معاشرتی ہم آہنگی اور جامع ترقی کا ذریعہ بن سکے۔