پاکستان ایوان صدر میں فیلڈ مارشل کی پہلی تقریب: کون آیا، کون نہیں آیا؟ تقریب میں سب سے زیادہ غیر متوقع شرکت ملک کے تین مرتبہ وزیر اعظم بننے کا غیر معمولی ریکارڈ رکھنے والے نواز شریف کی تھی۔