پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کے مطابق اس وقت دریاؤں کی صورت حال معمول کے مطابق ہے لیکن بالائی علاقوں میں ہونے والی بارشیں دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کا سبب ضرور بنیں گی۔
متاثرین سیلاب
جنوبی پنجاب میں سیلاب سے 13 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔