اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں آج (پیر کو) امریکی مسودہ قرارداد پر ووٹنگ ہونی ہے، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت غزہ میں ایک بین الاقوامی فورس کی تعیناتی ہونا ہے۔
فلسطینی ریاست
پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ’وہ فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرے‘ اور ’اسرائیلی قابض افواج کو بین الاقوامی قانون کی مسلسل خلاف ورزیوں پر جوابدہ ٹھہرایا جائے۔‘