وزیر اعظم اور صدر مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری اور آرمی چیف کی پانچ سال تعیناتی منظوری دے دی۔
27ویں آئینی ترمیم
ہمارے ہاں ماضی میں مثالیں موجود ہیں کہ آئینی ترامیم عدالت میں چیلنج ہوتی رہتی ہیں، مگر کیا آئینی طور پر اس کی اجازت ہے؟