مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی قانون بلکہ بین الاقوامی انسانی قانون اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی بھی صریح خلاف ورزی ہیں۔
مشرق وسطیٰ
احمد فاروق کے مطابق: ’پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ہمیشہ یہ اصولی مؤقف رہا ہے کہ جب بھی سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہو گا تو پاکستان مدد کے لیے آئے گا۔‘