پاکستانی وزیر داخلہ نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے جس میں سکیورٹی، انسداد منشیات اور امیگریشن جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یو اے ای
برج خلیفہ کی تعمیر کے 15 سال مکمل ہونے پر عمارت میں جائیدادوں کی قیمتوں سے متعلق تفصیل جاری کی گئی ہے۔