لودھراں کی ڈی پی او بینش فاطمہ کے مطابق مرکز میں متاثرہ بچوں کو محفوظ اور دوستانہ ماحول میں طبی معائنے، علاج اور نفسیاتی بحالی کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
سینار کینسر ہسپتال کی سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ماہ جبیں مری کے مطابق پورے ہسپتال میں صرف چار ڈاکٹر اور پانچ نرسزخدمات انجام دے رہی ہیں جبکہ سالانہ آٹھ ہزار کے قریب کیسز رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔