امریکہ

ایران جنگ پر امریکہ کے 25 ارب ڈالر خرچ ہوئے: پینٹاگون عہدیدار

امریکی ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں قائم مقام انڈر سیکرٹری برائے مالیات جولز ہرسٹ سوم نے بتایا کہ اس رقم کا بڑا حصہ اسلحہ اور گولہ بارود پر خرچ کیا گیا، جبکہ فوجی کارروائیوں پر بھی خطیر رقم صرف کی گئی۔