ایسے ہی سٹارز میں سے ان پانچ کھلاڑیوں پر نظر ڈالتے ہیں جو اس سال امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں کھیل کے اگلے سپر سٹار بننے کے امیدوار ہیں۔
ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، جو حال ہی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں مرکزی مذاکرات کار کے طور پر سامنے آئے ہیں، کو چین کے ساتھ تعلقات کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔