بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔
news
چار جون کو انڈین شہر بنگلورو میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ سے کم از کم 11 افراد جان سے چلے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔