پاکستان پاکستانی وفد نیویارک میں انڈیا سے تنازعے پر مذاکرات کے بعد برطانیہ میں بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں نو رکنی پاکستانی وفد نیویارک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا۔
دنیا اسرائیل کا غزہ میں حماس مخالف گروپ کو اسلحہ دینے کا اعتراف اسرائیلی اور فلسطینی میڈیا کے مطابق، جس گروہ سے اسرائیل تعاون کر رہا ہے وہ یاسر ابو شباب کی قیادت میں ایک مقامی بدو قبیلے کا حصہ ہے۔