ضلع کرم کے رہائشی امین حسین کو 2014 میں منشیات کے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن سرکاری خط و کتابت، فنڈز کی عدم دستیابی اور افسران کی غفلت نے انہیں زندگی کی ایک دہائی سے زائد عرصہ سلاخوں کے پیچھے گزارنے پر مجبور کر دیا۔
وزیراعظم نے سعودی اور ترک وفود سے ملاقات میں سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سکیورٹی کے لیے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔