انڈپینڈنٹ اردو کو دیئے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ اگر کسی سیاست دان کا نظریہ یا مفاد ڈیپ سٹیٹ کے مفادات سے ہم آہنگ نہ ہو، تو اس کا سیاست میں کامیاب ہونا مشکل ہو سکتا ہے۔
سیاست
پاکستان تحریک انصاف کے ورکر اور چاہنے والوں کے لیے سب سے بڑی مشکل یہ بن گئی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما خود ہی ایک صفحے پر متحد دکھائی نہیں دے رہے اور اس معاملے پر جماعت کے اندر سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔