ایک اہم مشاورتی اجلاس کے بعد پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ’اس احتجاج کا مقصد عوام کے حقوق کی بحالی ہے۔‘
سیاست
بجٹ تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین کے شدید احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔