پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے صحافیوں سے گفتگو میں اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ ان کی جماعت کی حکمت عملی دوران احتجاج حالات کی مناسبت سے تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔
سیاست
ایک اہم مشاورتی اجلاس کے بعد پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ’اس احتجاج کا مقصد عوام کے حقوق کی بحالی ہے۔‘