سیاست پی ٹی آئی کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ تحریک کا آغاز ہو چکا: علی امین گنڈاپور علی امین گنڈاپور کے مطابق پانچ اگست کوئی ڈیڈ لائن نہیں بلکہ اس 90 روزہ تحریک کا عروج ہو گا۔
سیاست پنجاب اسمبلی کے 26 اراکین کی نااہلی کا ریفرنس دائر سپیکر ملک محمد احمد خان جمعرات کی صبح اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان پہنچے، جہاں انہوں نے ریفرنس جمع کروایا۔